جمعہ 24 جنوری 2025 - 05:00
احکام شرعی | اشتعال انگیز کہانیوں والی کتابوں کا مطالعہ!

حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے "اشتعال انگیز کہانیوں پر مشتمل کتابوں کے مطالعہ" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے "اشتعال انگیز کہانیوں پر مشتمل کتابوں کے مطالعہ" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جسے ہم احکام شرعی میں دلچسپی رکھنے والوں کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔

* اشتعال انگیز کہانیوں والی کتابوں کا مطالعہ!

سوال: ایسی کتابیں پڑھنے کا کیا حکم ہے جن میں اشتعال انگیز کہانیاں لکھی گئی ہوں؟

جواب: اگر ان کتابوں کے مطالعہ سے گناہ کی طرف مائل ہونے کا خطرہ نہ ہو تو یہ حرام نہیں ہے، لیکن بہرحال احتیاط کرنا بہتر ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha